سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کی رہائشگاہ پہنچےطارق بشیر چیمہ اوردیگر نےآصف زرداری کا استقبال کیا آصف زرداری نے کہا ق لیگ کے دونوں وفاقی وزرا ہماری حکومت کا اہم حصہ ہیں،چودھری شجاعت نےکہا ق لیگ حکومت کے ساتھ ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر کھڑی ہےق لیگ اپنا وعدہ نبھارہی ہے اور نبھاتی رہے گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.