اسلام آباد میں نصب بانی پاکستان قائداعظم کے پورٹریٹ کے سامنے مبینہ غیر اخلاقی فوٹو شوٹ کروانے والوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ کورال پولیس نے شہری راشد ملک کی درخواست پر مذکورہ واقعے کا مقدمہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 294 کے تحت درج کیا۔ مقدس اور تاریخی مقامات و اشخاص کی تصاویر کے تقدس کی حفاظت پاکستان کے شہری پر فرض ہے’۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکہ،10 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں دھماکے سے 10 افراد جاں بحق…

آئندہ الیکشن، انتخابات سے قبل ہی مشکوک ہو گئے ہیں،رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئین کے…