لاہور: کاریں سستی موٹرسائیکل مہنگے:امیروں کوریلیف کاغریبوں پربوجھ ڈال دیا گیا ہے ، اٹلس ہنڈانے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں  1400 سے5 ہزار روپے تک اضافہ کیا، ہنڈا سی ڈی 70 سی سی کی قیمت میں 1400 روپے اضافہ کے بعدہنڈا سی ڈی 70 سی سی85 ہزار900 روپے ہو گئی،سی ڈی ڈریم1400 اضافے کے بعد91ہزار 900 روپے کی ہو گئی، ہنڈا پرائڈر کی 2500 اضافے کے بعد نئی قیمت1 لاکھ20 ہزار مقرر ہوگئی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سی ڈی اے ممبر کاجناح سپر مارکیٹ میں جاری کام کا معائنہ

اسلام آباد : سی ڈی اے  ممبر انجینئرنگ منور شاہ کا ایف…

ستمبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 11 کروڑ ڈالر رہا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا…

Three people died in Motorway collision

Three people were killed and another was injured when two cars crashed…