لاہور میں کار چھیننے کی خوفناک واردات کےدوران ڈاکو خاتون ڈرائیور کو بھی زبردستی ساتھ بیٹھا کر لے گئے۔ واردات کی کلوز سرکٹ فوٹیج سامنے آگئی۔ واردات چند روز قبل ڈیفنس فیز فائیو میں ہوئی جہاں وکیل خاتون دفترسے نکل کر گاڑی میں بیٹھی ہی تھی کہ سفید گاڑی میں سوار مسلح افراد زبردستی کار میں سوار ہوئےگاڑی لیکر فرارہوگئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.