عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور تحریک انصاف کےرہنما زلفی بخاری کی مبینہ محبت بھری کال سامنے آئی ہےاس نئی آڈیو لیک میں السلام علیکم سے بات شروع ہو تی ہے، بشری بی بی کہتی ہیں، کیسے ہیں، آپ زلفی بخاری کہتےہیں کہ ٹھیک ہوں، مرشد آپ کیسی ہیں، بشریٰ بی بی کہتی ہیں اللہ کا شکر ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.