برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن نےیکے بعد دیگرے کابینہ کے وزرا کےاستعفوں سے پیداہونے والے سنگین سیاسی بحران سےنمٹنےکےلیےکنزرویٹیو پارٹی کےرہنما کےعہدے سےمستعفی ہونےکا فیصلہ کیا ہےتاہم بورس جانسن موسم خزاں تک وزارت عظمیٰ کےعہدے پرکام کرتےرہیں گے۔اس دوران پارٹی کا نیارہنما چننےکامرحلہ طےکیاجائےگا،جس کےبعد اکتوبر میں ٹوری پارٹی کانفرنس سےقبل بورس جانسن کی جگہ نیا وزیراعظم منتخب کیاجائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی گلوکار نے اسلام کی خاطر میوزک کو خیر باد کہہ دیا

بھارتی ریاست حیدرآباد سےتعلق رکھنےوالے گلوکارروحان ارشد نےموسیقی اور شوبز کی دنیا…

بھارتی وزیراعظم مودی کے بھائی بمعہ اہلخانہ کار حادثے میں زخمی

این ڈی ٹی وی کے مطابق حادثہ ریاست کرناٹکا کےشہر میسورمیں پیش…

شاہ رخ خان کے بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد

بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے کی درخواست ضمانت مسترد…

برطانیہ: شرح سود میں دسویں مرتبہ اضافہ،14 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مہنگائی کی روک تھام کے لیے بینک آف انگلینڈ نے شرح سود…