بالی ووڈ کے نامور گلوکار وموسیقار بپی لہری 69 برس کی عمرمیں چل بسےگزشتہ ایک ماہ سے صحت کے مختلف مسائل کی وجہ سےاسپتال میں زیرعلاج تھے، تاہم انہیں پیر کے روز اسپتال سےڈسچارج کردیا گیا تھا لیکن منگل والے دن بپی لہری کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی اور انہیں دوبارہ اسپتال لےجایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ن لیگ اب وہ ن لیگ نہیں رہی جوچند سال پہلے تھی :مریم نواز نے بیان دیکرپارٹی کا ستیا ناس کردیا

مظفرآباد:ن لیگ اب وہ ن لیگ نہیں رہی جوچند سال پہلے تھی:سب…

ورلڈکپ میں 5میں سے 5مقابلے جیتنا شاندار کوشش ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے چیئرمین رمیز راجا کا کہنا…