پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن آصف علی زرداری اور محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے۔بیٹے کی ولادت کی خوشخبری سنائی اور بتایا کہ ان کے ہاں 10 اکتوبر کو بیٹے کی ولادت ہوئی ہبلاول بھٹو زرداری نےکہ میں باقاعدہ ماموں بن گیا
https://twitter.com/BakhtawarBZ/status/1447542395818713095?s=20
https://twitter.com/BBhuttoZardari/status/1447542755627044871?s=20