Image Credits: The Express Tribune

انقرہ: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئےوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا انقرہ کے گورنر واصب شاہین نے ائیرپورٹ پر استقبال کیا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو انقرہ کے گورنر واصب شاہین نےترکی آمد پرخوش آمدید کہا بلاول بھٹو زرداری اور گورنر انقرہ واصب شاہین کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

علی ظفر کیس: عفت عمر سے تفتیش ہوگئی

اطلاعات کے مطابق ، سائبر کرائم ونگ نے اداکارہ اور ماڈل عفت…

پاکستانی کوہ پیما نے شمالی امریکا کی بلند ترین چوٹی سرکرلی

پاکستانی کوہ پیمااسد علی میمن نےشمالی امریکا کی بلنترین چوٹی دینالی کوسرکرلیااسدعلی…

‏تحریک انصاف کے مستعفی ارکان استعفوں کی تصدیق کے لیے قومی اسمبلی طلب

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے مستعفی ارکان کو مراسلہ جاری کیا…

سابق ممبر قومی اسمبلی میاں گل عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جاں بحق

خاندانی ذرائع نے میاں گل عدنان اورنگزیب کے ٹریفک حادثے میں انتقال…