اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکا چلے گئے۔ ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو زرداری ایک ہفتے بعد وطن واپس آئیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ کے دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ان دنوں امریکہ میں نجی دورے پر ہیں
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.