لاہور:عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے اعصاب شکن کوارٹر فائنل میچ میں کروشیا نے ہاٹ فیورٹ برازیل کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔قطر کے دارالحکومت دوحا میں میگا ایونٹ جاری ہے جس کا کوارٹر فائنل میچ برازیل اور کروشیا کے مابین کھیلا گیادونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ ہوا،جس کا  فیصلہ پیلنٹی کارنر پر ہوا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جو کچھ میرے ساتھ ہوا اس سے بہتر ہے گولی مار دی جائے،اعظم سواتی کا پیغام

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کی ایک ویڈیو ٹویٹ کی ہے…

سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان نے بنگلادیش کو شکست دے دی

سہ ملکی سیریز کے آخری گروپ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستا…

لاہور سے لاپتہ میٹرک طالبہ کی لاش نہر سے مل گئی

لاہور میں چند روز قبل اسکول جاتے ہوئے لاپتہ میٹرک کی طالبہ…

یہ الیکشن نہیں بلکہ ملک کا ریفرنڈم ہے، عمران خان

یہ الیکشن نہیں بلکہ ملک کا ریفرنڈم ہے،  عمران خان نے کہا کہ…