بھارت ٹیم کو سڈنی کے بلیک ٹاؤن انٹرنیشنل اسپورٹس پارک میں پریکٹس کی پیشکش کی گئی تھی لیکن ٹیم مینجمنٹ نے اسے مسترد کردیا۔ٹیم مینجمنٹ اس وقت جس ہوٹل میں قیام پذیر ہے یہ اسٹیڈیم وہاں سے 42 کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ہے جس وجہ سے مینجمنٹ نے اس پریکٹس وینیو کو قبول نہیں کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

طالبان نے دبئی میں افغان قونصل خانے کا کنٹرول حاصل کرلیا

امارت اسلامیہ افغانستان کی وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ دبئی میں…

“ٹائم ٹریولر” خاتون نے تاریخ کے خطرناک ترین سمندری طوفان کی پیشگوئی کردی

ایک خاتون “ٹائم ٹریولر” نےدعویٰ کیاہےکہ آنےوالےدنوں میں تاریخ کا سب سے…

دنیا کی طویل القامت خاتون انتقال کر گئیں

دنیا کی سب سےلمبی قد والی مصری خاتون ہدیٰ عبدالجواد کا الشرقیہ…

سلمان خان کی نئی فلم کا گیت بلی بلی ریلیز

سلمان خان کی فلم کسی کا بھائی کسی کی جان عید الفطر…