pic from google

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں غیرقانونی اوریکطرفہ اقدامات کو 2سال ہوچکے ہیں بھارت کا مقصد مقبوضہ کشمیر کے جغرافیائی ڈھانچے کو تبدیل کرنا ہے بھارت کشمیریوں کو اپنی سر زمین پر اقلیت میں بدلنا چاہتا ہے بھارتی اقدامات اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہیں۔ کشمیرکاز سے پاکستان کی پختہ وابستگی کا اعادہ کرتا ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آج رات چاند دیکھ کر قبلہ کا رخ متعین کیا جاسکے گا: سعودی محکمہ فلکیات

سعودی ادارۂ فلکیاتی علوم کے مطابق آج شب سعودی وقت کے مطابق…

Sri Lankan citizen’s remains being sent to Colombo today

Diyawadanage Don Nandasri Priyantha, a Sri Lankan factory manager who was killed…

Robbers kill Young man, policeman in Karachi

On Wednesday, in two separate incidents, a young man and a police…