چنیوٹ:تھانہ چناب نگرکےعلاقہ موضع بخش والا میں ملزم شاہد نے مبینہ طور پر اپنی ممانی 34سالہ جمیلہ بی بی زوجہ خان محمد کو بدچلنی کے شبہ میں فائرنگ کرکے قتل کرکے فرار ہو گیا-واقعہ کی اطلاع ملتے ہی تھانہ چناب نگر پولیس موقع پر پہنچ گئی،جائے وقوعہ کا معائنہ کیا گیا جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے گئے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ماہرہ خان سے متعلق بیان، سونیا حسین اور شرمین عبید چنائے میں لفظی جنگ

2018 میں ایک شو میں سونیا حسین نے کہا تھاوہ ماہرہ ہوتیں…

لیگ کا ہونا کشمیر کے لیے بہت اہم ثابت ہوگا

سابق ٹیسٹ کرکٹرشعیب اختر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کوکشمیر پریمیئرلیگ پر قائم…

رات کی تاریکی میں عمران خان نے بل باس کروا لیا ؟ہمیں پتہ ہی نہیں چلا:شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے حکومت پر تنقید کرتے…