کپتان ویرات کوہلی کی جانب سےمسلمان فاسٹ بولر محمد شامی کے حق میں بیان دینے پر متعصب بھارتی باشندے تمیز کھوبیٹھے اور سوشل میڈیا پر ر ویرات کوہلی کی 9 ماہ کی بیٹی وامیکاکوہلی کوریپ کی دھمکیاں دی گئی ہیں جبکہ کوہلی کے خلاف ٹرینڈ بھی بنایا گیاپاکستان کےسابق کپتان انضمام الحق نےکوہلی کو دھمکیوں کی شدید مذمت کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سلمان خان ڈینگی کا شکار ہو گئے

بالی وڈ کے سپر اسٹار سلمان خان ڈینگی کا شکار ہوگئےڈاکٹروں نے…

ٹک ٹاک میں نئے فیچر کا اضافہ

ٹیکسٹ ٹو امیج اےآئی سسٹم میں لوگ اپنی پسند کی تصویر محض…

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کپور کے ہاں پہلے بچے کی آمد متوقع

انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر کے ذریعے یہ خوشخبری مداحوں کو سنائی…

یوکرین کو اب بھی بردار ملک کے طور پردیکھتے ہیں،روسی صدر

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے سینئر فوجی حکام کےساتھ خطاب کے دوران…