بھارتی وزیر اعظم نے فائیو جی انٹرنیٹ سروس کا افتتاح نئی دہلی میں منعقد ہونے والے چھٹے انڈیا موبائل کانگریس 2022 کے موقع پر کیا اور آئندہ چند سالوں میں فائیو جی انٹرنیٹ سروس بھارت بھرمیں فراہم کر دی جائے گی۔بھارتی انٹرنیٹ کمپنی کے مطابق انٹرنیٹ فائیو جی سروس ملک کے13 شہروں میں فوری طور پر فراہم کر دی جائے گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.