Picture from google

بھارت میں پٹرول کی فی لیٹرقیمت ایک بارپھربڑھا دی گئی ہےآٹھ دنوں میں پٹرول کی قیمت میں 7 مرتبہ اضافہ کیاجاچکا ہےنئی دہلی میں فی لیٹرپٹرول کی قیمت 8 پیسےاضافے کے بعد 100 روپے لیٹرسے تجاوز کرگئی جبکہ ڈیزل 91 روپے سےزیادہ کی قیمت پرفروخت ہورہا ہےممبئی میں فی لیٹرپٹرول 115 روپے سے زائد جبکہ ڈیزل 99 روپے فی لیٹرسے زیادہ کی قیمت پرفروخت ہورہا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے چینی ترقیاتی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ چین نے 40 سال…