بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر سکندر آباد میں ای موٹرسائیکلوں کے شو روم میں آتشزدگی سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئےآگ رات 10 بجے لگی اور پاسپورٹ آفس کے قریب واقع عمارت کےایک لاج اور ایک ریستوران تک پھیل گئی ہوٹل کے عملے نے فائر ڈیپارٹمنٹ کو اطلاع دی جس کے بعد فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹک ٹاک میں نئے فیچر کا اضافہ

ٹیکسٹ ٹو امیج اےآئی سسٹم میں لوگ اپنی پسند کی تصویر محض…

دنیا کی طویل القامت خاتون انتقال کر گئیں

دنیا کی سب سےلمبی قد والی مصری خاتون ہدیٰ عبدالجواد کا الشرقیہ…

طالبان اس وقت امریکا کو اپنا دشمن نہیں سمجھتے: سراج الدین حقانی

کابل: افغانستان میں طالبان کے وزیرداخلہ سراج الدین حقانی نےکہا ہےکہ طالبان…

سعودی ولی عہدمحمد بن سلمان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

سفارتی ذرائع کےمطابق سعودی ولی عہد و وزیر اعظم کا 21 نومبر…