چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ بے نظیر بھٹو نفرت کی نہیں اُمید کی سیاست پر یقین رکھتی تھیں، بے نظیر بھٹو جھوٹ نہیں سچ کی سیاست پر یقین رکھتی تھیں، ہم بے نظیر کے فلسفہ کے مطابق سیاست کریں گے، ہم ملکر بے نظیر بھٹو کے مشن کو مکمل کریں گے، ہم مل کر جھوٹ کی سیاست کو رد کریں گے۔