مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اسحاق ڈار نے سینیٹ کی نشست کا حلف اٹھانے کے لیے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو خط لکھ دیا ہے، اور اس خط کی کاپی الیکشن کمیشن کو بھی بھجوا دی ہے 3 مارچ 2018 کو سینیٹ کی نشست پر میرے انتخاب کو چیلنج کرنے سے پیدا ہونے والا قانونی تنازعہ حل ہو چکا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.