ملک بھر میں بارشوں اور سیلاب سےمزید ایک شخص جاں بحق ہوا ہے ،ملک بھر میں اب تک جاںبحق افراد کی تعداد ایک ہزار697 ہو گئی گزشتہ 24گھنٹےمیں سندھ میں ایک شخص جاں بحق ہوا، 20 لاکھ 48 ہزار سے زائدگھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے،اب تک 12 ہزار 867 افراد زخمی ہوئے 13 ہزار کلومیٹر سے زائد سڑکیں ،440 پل تباہ ہوئے ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Dua Zehra: Karachi Police claims tracing missing girl

Dua Zehra, a 14-year-old girl from Karachi’s Alfalah Town, was reported missing…

رحیم یار خان: پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک 2 فرار

رحیم یارخان میں پولیس مقابلے میں 4 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس ترجمان کے…