پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائےاطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نےپشاور میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ  یہ کئی سال پرانا اور مردہ کیس ہے، اچانک سی ڈی اےکو کیس یاد آگیا اور وارنٹ جاری کردیا، مقدمے پر کارروائی سے متعلق مجھے کبھی مطلع نہیں کیا گیا، میرےوکلاء قانونی طورپراس کیس کو دیکھیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ حکومت کا کراچی سمیت صوبے بھر میں کل سے لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کراچی سمیت صوبے بھر میں کل 9 اگست سے…

Police arrests civil judge for raping a woman

It emerged on Friday that the Police arrested a senior civil judge,…