وضع وائیانوالی کا رہائشی طارق محمودجوا کی لت میں مبتلا ہےجس نے اپنی 22سالہ بیٹی کائنات کو مبینہ طور پر 50سالہ شخص امجد فاروق کے آگے جوا میں ہار دیا اور اپنے جرم پر پردہ ڈالنے کی خاطر بیٹی کا زبردستی نکاح 50 سالہ ساتھی جواری سے کر دیا۔ماں کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیاگیا تاحال کوئی ملزم گرفتار نہ ہوسکا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Terrorist gunned down in North Waziristan IBO

Security forces on Friday gunned down a terrorist involved in numerous terror…

راجوری: بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

 جموں : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی…

مبشرلقمان پرحملہ پوری صحافی برادری پرحملہ ہوگا رانا محمد عظیم

جرنلسٹ رانامحمدعظیم نےکہاکہ مبشر لقمان سچ اورحقیقت کانام ہےمبشر لقمان وہ شخص…

دھمکی آمیز خط : روس کا ررد عمل بھی سامنے آگیا

ترجمان روسی وزارت خارجہ نےکہا ہےکہ امریکہ پاکستان کےاندرونی معاملات میں مداخلت…