بہاولپور میں درجنوں بچوں سےزیادتی کرنےوالےعادی ملزم گرفتارکرلیاگیابچوں کو اغوا کےبعد بدفعلی کا نشانہ بنانے کےمتعددکیسز رپورٹ ہوئےتھےجس پرخصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔پولیس کے مطابق ملزم انصر موٹر سائیکل پر مرغیوں کے چوزے فروخت کرتا تھا-بچوں کو ورغلا کر ان کو گھروں سےدور لےجا کر زیادتی کا نشانہ بناتا اور پھر ویرانے میں چھوڑ کر فرار ہو جاتا تھا
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.