تنویر الیاس نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر پولیس کے نظام میں اصلاحات لائیں گے۔12 سالہ کنول مطلوب قتل کے مجرموں کو قانون کے شکنجے میں لانے والی پولیس ٹیم کے اعزاز میں تقریب وزیر اعظم ہاؤس مظفر آباد میں منعقد ہوئی۔وزیر اعظم آزادوجموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کنول مطلوب کیس کو منتقی انجام تک پہنچانے والی پولیس ٹیم کے لئے 13 لاکھ نقد انعام اور تعریفی اسناد عطا کیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Accused remanded into police custody in Latif Afridi murder case

Peshawar: A local court in Peshawar on Tuesday remanded the accused in…

فاطمہ بھٹو پرانے پاکستان کی واپسی پر ناخوش

فاطمہ بھٹونےٹوئٹ میں لکھا کہ میں ہمیشہ سےعمران خان کی سیاست کی…

سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کاپریانتھا کمارا کے اہلِ خانہ کےلیے ایک لاکھ ڈالرامداد کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بتایا کہ سیالکوٹ بزنس کمیونٹی…