آزاد کشمیر میں انتخابات کے لیے پولنگ کے وقت کا آغاز ہوگیا،الیکشن کمیشن کی جانب سے بیلٹ پیپرز اور باکس پولنگ اسٹیشن پہنچا دیئے گئے، پولنگ شام 5 تک کسی وقفے کے بغیر جاری رہے گی۔الیکشن کمیشن کے حکم پر انتخابی عمل کے دوران حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات کردی گئی ہے۔ 40 ہزار پولیس اہلکار الیکشن ڈیوٹی انجام دیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں پابندی کا شکار فلم “جاوید اقبال” نے برطانیہ میں دو ایوارڈز اپنے نام کر لئے

برطانوی ایشین فیسٹیول میں۔90 کی دہائی کے لاہور کے سب سے بدنام…

At least 4 dead in monsoon rains in Sindh, Balochistan

It emerged that at least four people died in Karachi as the…

یپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا

نیپرا نے بجلی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،جس کے…