کولمبو روانگی سے قبل اینڈریو میکڈونلڈ کے کوویڈ ٹیسٹ کی رپورٹ پازٹیو آگئی،جس کے باعث انہیں سات روزتک میلبرن میں آئسولیشن کردیاگیا ہےآسٹریلوی ہیڈکوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا دوبارہ کوویڈ-19 ٹیسٹ لیا جائے گا جس کے بعد منفی آنے کی صورت میں وہ ٹیم کو جوائن کرسکیں۔ ابتدائی میچزمیں معاون کوچ مائیکل دی وینو ان کی جگہ ذمہ داری سنھالیں گ
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.