آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے اسپنراشٹنگر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث وہ ون ڈے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔فزیو تھیرپسٹ برینڈن ولسن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، دونوں افراد کو آئیسولیٹ کردیا گیا ہےتاہم اب مچل سوئپسن کو ون ڈے میں ڈیبیو کروائے جانے کا امکان ہے۔ٹیم کے باقی ارکان اور کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.