کراچی :آصف علی زرداری کی طبعیت اچانک ناساز,اطلاعات کے مطابق آصف علی زرداری کی علالت کے باعث بلاول بھٹو اسلام آبادسے کراچی پہنچ گئے

ادھر ذرائع کے مطابق یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ آصف علی زرداری کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے جس کی وجہ سے والد کی علالت کے باعث بختاور بھٹو خاوند کے ہمراہ دبئی سے کراچی پہنچ گئیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نوازشریف کے تربیت یافتہ کارکن نے وفاقی وزیرپر جوتا پھینک دیا

آزاد کشمیر باغ کے انتخابی جلسے میں وفاقی وزیر برائے امور کشمیر…

صدرمملکت عارف الرحمن علوی 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

اسلام آباد:صدر مملکت  عارف علوی 13 ستمبر کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس…

President Confers Nishan-e-Imtiaz (Military) on Naval Chief

ISLAMABAD, Oct 15 (APP): President Dr Arif Alvi conferred Nishan-e-Imtiaz (military) award…