آریان خان منشیات کیس میں اینٹی نارکوٹکس کنٹرول بیوروکا آزاد گواہ پربھاکرسائل دل کا دورہ پڑنے سے 36 برس کی عمرمیں ہلاک ہوگیاپربھاکر سائل اس کیس کے ایک اور گواہ کے پی گوساوی کا باڈی گارڈ تھ اپنےحلفیہ بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ نارکوٹکس کنٹرول بیورو کے زونل ڈائریکٹرسمیروانکھیڑے نے آریان خان کی رہائی کےلیے 25 کروڑ روپے کامطالبہ کیا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.