ارجنٹائن برازیل کو شکست دے کر کوپا امریکہ کپ کا نیا چیمپئین بن گیا

ارجنٹائن نے 28 سالوں میں اپنا پہلا بڑا اعزاز حاصل کیاارجنٹائن نے برازیل کوفائنل میں ایک صفر سے شکست دےدی ارجنٹائن 1993 کےبعد کوپا امریکا کپ جیتنے میں کامیاب ہوا ارجنٹائن کےڈی ماریا نے22ویں منٹ میں واحد گول کیا،ارجنٹائن کے گول کیپر ایمی مارٹنیز گولڈن گلوز کے حق دار قرار پائے،ایمی مارٹنیزگولڈن گلوز جیتنےوالےارجنٹائن کےپہلے گول کیپر بن گئے ہیں-