ملتان: پاکستان کا ایک اور ائیرپورٹ بین الاقوامی معیار کا ائیرپورٹ بن گیا، بڑے جہازوں کی لینڈنگ کی اجازت دے دی گئی۔ پاکستان میں بین الاقوامی سفری سہولیات میں اضافہ کرنے کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ملتان کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑے جہازوں کی لینڈنگ کی اجازت دے دی گئی، اس حوالے سے سول ایوی ایشن نے احکامات جاری کردئیے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.