ملتان: پاکستان کا ایک اور ائیرپورٹ بین الاقوامی معیار کا ائیرپورٹ بن گیا، بڑے جہازوں کی لینڈنگ کی اجازت دے دی گئی۔  پاکستان میں بین الاقوامی سفری سہولیات میں اضافہ کرنے کے سلسلے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ملتان کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑے جہازوں کی لینڈنگ کی اجازت دے دی گئی، اس حوالے سے سول ایوی ایشن نے احکامات جاری کردئیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

دنیا بھرکے کشمیری بھارت کا یوم آزادی ، یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

سرینگر :ایل او سی کے دونوں اطراف اور پوری دنیا میں مقیم…

KP witnessed 563 terror incidents in 2023: Report

The Anti-Terrorism Department (CTD) on Thursday released a report on the terror…