کابل ائیر پورٹ کےقریب امریکی فضائیہ کی جانب گاڑی کو راکٹ حملوں کانشانہ بنایا گیاحملوں میں بچوں سمیت نوافراد ہلاک ہوگئے ہیں پینٹاگون نے ڈرون حملے کی تصدیق کر دی ہے تاہم ابتدائی رپورٹس میں کسی امریکی ہلاکت کی نشاندہی نہیں کی گئی ہے گاڑی میں دھماکہ خیز مواد اورخودکش بمبارسوار تھےجوکابل ہوائی اڈے کو قریب ہی نشانہ بنانےکےلئےتیار تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گوتم اڈانی پر فراڈ ،ہیرا پھیری کرنے سمیت متعدد سنگین الزامات عائد

ایک امریکی کمپنی نے ایشیا کے امیر ترین شخص گوتم اڈانی کی…

فیفا ورلڈ کپ: فرانس نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

البیت اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے چوتھے اور آخری کوارٹر…

ایلون مسک کا ٹیسلا کار کو اسٹار لنک سیٹلائٹ سے منسلک کرنے کا اعلان

ٹیسلا کمپنی کےمالک ایلون مسک نےکہا ہے کہ وہ نہ صرف اب…

چین میں ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ گیا، 17 افراد ہلاک

مشرقی چین میں ایک ٹرک جنازے کے شرکاء پر چڑھ دوڑا جس…