برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے سال 2021 میں دنیا بھر کی 100 متاثرکن اور بااثر خواتین کی فہرست جاری کردی۔فہرست میں پاکستان کی نوبیل کا امن انعام جیتنے والی ملالہ یوسفزئی سمیت، عابیا اکرم، لیلیٰ حیدری بھی شامل ہیں۔بااثر خواتین کی فہرست مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی متعدد افغان خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Israeli army says it hits Hezbollah targets

In a statement on Telegram, the military says it has targeted Hezbollah…

SHC orders to hand over Dua Zehra to parents

The Sindh High Court (SHC) on Friday handed over Karachi teenage girl…

آزادکشمیر حکومت کا سید علی گیلانی کی وفات پر ایک روزہ چھٹی اور تین روزہ سوگ کا اعلان

مظفر آباد:وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردارعبد القیوم نیازی نےسیدعلی گیلانی کے انتقال پر…