سان ڈیاگو میں چھوٹا طیارہ ہائی اسکول کیمپس کے قریب گر تباہ ہو گیا طیارہ حادثے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں طیارہ گرنے سے دو گھر بھی مکمل طور پر تباہ ہو ئے جبکہ ایک گھر کو جزوی نقصان پہنچا ہے طیارہ گرنے سے آگ بھڑک اٹھی جس سے کئی گاڑیاں بھی نظر آتش ہو گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عدنان صدیقی بھی کورونا کا شکار ہو گئے

پاکستانی اداکار عدنان صدیقی بھی عالمی وبا کورونا کا شکار ہوگئےسوشل میڈیا…

طالبان کا امن عمل میں پاکستان کی ڈکٹیشن قبول کرنے سے انکار

دوحہ:افغان طالبان نے افغانستان میں جاری امن عمل میں پاکستان کے مشوروں…

Four casualties in Egypt-Israel border skirmishes

Three Israeli soldiers and an Egyptian policeman were killed in shootings along…