امریکی صدر نےکہاکہ میں آپ سب سےوعدہ کرتا ہوں کہ امریکا میں نسل پرستی جیسی برائی کو پنپنےنہیں دوں گا سفید فام بالادستی ایک برائی ہےجس کےلیے امریکا میں کوئی جگہ نہیں۔ 15 مئی کو نیویارک کے شہر بفیلو کی سپر مارکیٹ میں سفید فام نوجوان نےسیاہ فام شہریوں پراندھا دھند فائرنگ کردی تھی جس کےنتیجے میں 10 سیاہ فام ہلاک ہوگئےتھے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.