امریکی صدرکی جانب سے تائیوان کا دفاع کرنےکے بیان پر چین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ تائیوان کے دفاع کے امریکی صدر کے بیان کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔تائیوان چین کا حصہ ہےاور پیپلز ریپبلک آف چائنا چین کی واحد آئینی حکومت ہے-ہ ہم قوم کو تقسیم کرنے والی سرگرمیوں کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.