اسلام آباد: سابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار پر الزامات کے بعد اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے غیر ملکی دورہ منسوخ کر دیاتفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کی جانب سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر الزامات سامنے آنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اپنا غیر ملکی دورہ منسوخ کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ اور بلوچستان میں سی این جی کی فراہمی 14 سے 17 ستمبر تک بند

سندھ اور بلوچستان میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی…

Multiple dead after rocket launcher ordnance explodes in Sindh

Nine people lost their lives when a rocket launcher’s ordnance exploded in…

پنجاب اسمبلی میں تبلیغی جماعت کے حق میں قرارداد متفقہ طورپر منظور

پنجاب اسمبلی میں قرارداد مسلم لیگ ق کی رکن خدیجہ عمر نے…