معروف گلوکار علی ظفر نےانسٹاگرام پر پراجیکٹ کی تیاری کے دوران لی گئی تصویر شئیرکی گلوکار اپنی پوسٹ کے کیپشن میں مداحوں کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ سب تیار ہوجاؤ کیونکہ ایک اور دھماکے دار آئٹم آنے والا ہےانسٹاگرام پر شیئرکی گئی پوسٹ کا مطابق علی ظفر کا نیا گانا عید الاضحیٰ نے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔