اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنا دیا۔علی امین گنڈاپور کی تھانہ گولڑہ میں درج مقدمےمیں ضمانت منظورکرلی گئی ہے 3، 3 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے مجع کرانے کی ہدایت کی ہے۔تفتیشی افسرنےجواب بھی جج سکندر خان کی عدالت میں جمع کرادیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

KP witnessed 563 terror incidents in 2023: Report

The Anti-Terrorism Department (CTD) on Thursday released a report on the terror…

مسافر بس اور کار آپس میں ٹکرانے سے 5 افراد جاں بحق

شکرگڑھ کرتار پور کےقریب کراراں والے پھاٹک پرمسافر بس اور کارکےمابین تصادم…

آرمی چیف اور بِل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکرو سافٹ کے بانی بِل…