آج پاکستان کے میچ کے دوران ہوا اور بارش کا امکان ہے، پرتھ میں مقامی وقت کے مطابق دن دو سے چار بجے تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔پرتھ میں پاکستان ٹیم آج کے میچ کیلئے بھر پور ٹریننگ سیشنز کر چکی ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے شروع ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نوجوت سنگھ سدھو نے گرفتاری دے دی

بھارت کے سابق بیٹسمین اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے…

شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی شادی کی تقریبات کا آغاز

شاہد آفریدی کی بیٹی اقصیٰ آفریدی کی مہندی گزشتہ روز ان کے…

بھارتی کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش اور سری لنکا کو دھمکی دے دی

بھارتی کرکٹ بورڈ نےآئی پی ایل کے لیے کھلاڑی ریلیز نہ کرنے…

بنگلہ دیش میں آٹھ سالہ تعمیراتی کام کے بعد پدما پل ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

25 تاریخ کو بنگلہ دیش میں پدما پل کو باقاعدہ طور پر…