سعودی عرب کی وزارت داخلہ کےمطابق 5 جولائی سےمسجد الحرم منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں داخلے پر پابندی ہوگی آج یعنی 5 جولائی سےمسجد الحرم منیٰ،مزدلفہ اورعرفات میں داخلےپر پابندی ہوگی بغیراجازت نامہ حرم شریف، مشاعرمقدسہ میں داخلے پریہ پابندی 13 ذی الحج تک رہے گی بغیر اجازت نامے کے مقدس مقامات میں داخل ہونے والوں پر 10ہزار ریال جرمانہ کیا جائے گا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.