ملک کے بیشتراضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگاآزاد کشمیر، پنجاب ، خیبر پختو نخوا، اسلام آباد اورگلگت بلتستان میں بارش کاامکان ہےبلوچستان اور سندھ میں آندھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کےساتھ بارش متوقع ہےاسلام آباد میں مطلع جزوی ابر آلود رہےگا،گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کاامکان ہے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Bannu CTD compound operation successful: ISPR

Rawalpindi: The operation to exterminate terrorists taking hostages at a Counter-Terrorism Department…

یو اے ای کا ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کا اعلان

ابوظبی: متحدہ عرب امارات نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کروانے کا اعلان…