رادھیا بچن اپنی صحت سے متعلق غلط خبر نشر کرنے پر یوٹیوب چینل کے خلاف دہلی ہائی کورٹ پہنچیں،ارادھیا نے اپنے حوالے سے نامناسب اور جعلی خبر نشر کرنے پر دہلی کی عدالت میں شکایت درج کروائی ہے۔پٹیشن میں 10 اداروں سے بھی کہا گیا ہے کہ وہ اس کے بارے میں تمام ویڈیوز کو “ڈی لسٹ اور غیر فعال” کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارت سمیت 4 ملکوں میں تعینات یوکرینی سفیر برطرف

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نےبھارت سمیت دیگر 4ممالک میں موجود اپنے…

اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل، تین برس میں پانچویں مرتبہ عام انتخابات کا اعلان

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرکےقبل از وقت…

بھارتی معروف اداکارانوپم شیام انتقال کر گئے

بھارتی فلموں اور ڈراموں کے مشہور اداکارانوپم شیام 63 برس کی عمرمیں…

سعودی حکام نےمنشیات کی کوشش ناکام بنادی

سعودی حکام نے 20 کلو منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوشش…