ڈی پی او چارسدہ نے رہنما اے این پی ایمل ولی خان کو کہا ہے کہ وہ عید کے دنوں میں عوام سے میل ملاپ میں احتیاط کریں۔ ساتھ ہی اپنے گھر اور حجرے کے کیمروں کی صحیح طرح سے نگرانی بھی یقینی بنائیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.