کراچی: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) میں کراچی کوسٹل زون منصوبے کو شامل کرنے پر اتفاق کر لیا گیا۔ منصوبے سے کراچی دنیا کے سر فہرست بندرگاہوں میں شامل ہو گا۔وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا کہ سی پیک کے تحت کراچی کیلئے بڑا اقتصادی ٹرانسفارمیشن پروجیکٹ شروع کردیا ہے، منصوبہ کے سی سی ڈی زیڈ پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

خاتون اپنے خاوند کوجیل سے لینے آگئی مگرخودہمیشہ کے لیے چلی گئی

  کیمپ جیل کے باہر رکشے پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا،…

افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے تنازع طے کیا جائے سیکریٹری جنرل نیٹو

’ٹوئٹر‘پرجاری کردہ اپنےایک بیان میں جینزاسٹولنٹبرگ نےاعتراف کیا آج افغانستان میں غیرملکی…

Muslim girls deprived of education in India because of hijab

Muslim students in India were reportedly protesting against Hindu plans to close…