امریکی سنٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کا 95 فیصد سے زائد انخلا مکمل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی سنٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ 984 سی 17 طیاروں کے ذریعے ضروری سامان افغانستان سے نکال لیا گیا۔ سات تنصیبات افغان وزارت دفاع کے حوالے کردی گئیں ہیں-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

واٹس ایپ نے میسجز کو ڈیلیٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا دیا

ویب بیٹا انفو کے مطابق اب چیٹ میں بھیجے گئے پیغامات کو…

امریکا؛ جنونی شخص کی ساس،بیوی اور5 بچوں کو قتل کرکے خودکشی

امریکا میں ایک جنونی شخص نے فائرنگ کرکے بیوی بچوں سمیت 7…

متحدہ عرب امارات میں ریت کا طوفان

عرب میڈیا کے مطابق یواے ای کی مختلف ریاستوں مشرق اوسط بھرمیں…

750 افغان فوجی بھاگ کر ازبکستان پہنچ گئے

تاشقند: افغانستان کے 750 فوجی اہلکار بھاگ کر ازبکستان پہنچ گئےازبکستان حکومت…