چمن :طالبان اس وقت سپین بولدک میں داخل ہوگئےمتعدد سرکاری عمارتوں پر گھمسان کی لڑائی جاری ہے پاکستان کی جانب سے سرحد پر سیکورٹی کے سخت اقدامات سرحد اس وقت مکمل طور پر سیل کر دی گئی ہےپاک افغان سرحد پر طالبان کا کنٹرول،افغان فورسز شکست کے بعد پسپا ہوگئے سرحد پر افغانی پرچم اتار کر سفید جھنڈے لہرائے گئے –

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Medical report confirms rape of Chakwal seminary students

The medical report has confirmed the rape of five students of a…

ایمبولینس کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اے این ایف راولپنڈی نے اسلام آباد موٹروے انٹرچینج کے قریب کارروائی…

اسٹیل ملزکاخسارہ240 ارب سے تجاوز ، مزید سینکڑوں ملازمین کو فارغ کر دیا گیا

کراچی: پاکستان اسٹیل ملز سے تیسرے مرحلے میں 170 ملازمین فارغ کردیئے…