امریکی صدرجوبائیڈن نےافغانستان میں طالبان کی فتح کےبعد قوم سےپہلےخطاب میں کہاافغان حکومت کا تیزی سے خاتمہ حیرت کی بات تھی طالبان سےلڑےبغیرافغان حکومت ڈھیرہوگئی جویہ ثابت کرتاہےکہ ہم پانچ سال مزید رہ کربھی کوئی بڑی تبدیلی نہیں لاسکتےتھےمیرےسے پہلےدو ری پبلکن اوردو ڈیموکریٹ صدور نےجنگ کی سرپرستی کی میں مزید جاری نہیں رکھ سکتا اور مجھےاپنےفیصلےپر کوئی شرمندگی نہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.